اکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اکل کا مطلب حیاتیات اور خلیاتی حیاتیات میں کھا جانے کا یا نگلنے کا ہوتا ہے اور اسے انگریزی کے Phago کے سابقے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مفہوم انگریزی میں چند دیگر الفاظ (جیسے phagia) کے ساتھ بھی ادا کیا جاتا ہے جو اسی سے ماخوذ ہوتے ہیں۔ اصل میں اس قبیلے کے تمام الفاظ ایک یونانی لفظ phagein سے نکلے ہیں جس کا مطلب کھانے اور یا نگلنے کا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر gliophagia یعنی اکل لصقہ یا عصبی لصقہ (neuroglia) کو کھا جانا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]