ایوگینی یوتوشینکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوگینی یوتوشینکو
(روسی میں: Евгений Евтушенко)،(روسی میں: Евгений Александрович Евтушенко ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Евгений Александрович Гангнус ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 جولا‎ئی 1932ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اپریل 2017ء (85 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تالسا، اوکلاہوما [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد (–1991)
روس (1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [3]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [1]،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  ہدایت کار [1]،  اداکار [1]،  معلم ،  فلم ہدایت کار ،  مصنف [1]،  نثر نگار ،  عوامی صحافی ،  فوٹوگرافر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب [7]،  جلوہ گاہ [7]،  فلم [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پٹزبرگ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1983)
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ایوگینی یوتوشینکو (روسی: Евге́ний Алекса́ндрович Евтуше́нко)‏, نقل حرفی Yevgeny Aleksandrovich Yevtushenko (پیدائش: 18 جولائی، 1933ء ) روس کے نامور مصنف، شاعر، ڈراما نویس، فلمی ہدایتکار، اداکار اور مضمون نگار تھے۔

حالات زندگی و تخلیقی دور[ترمیم]

ایوگینی یوتوشینکو 18 جولائی، 1933ء کو ارکتسک اوبلاست، سائبیریا، سوویت یونین میں پیدا ہوئے۔ ایوگینی یوتوشینکو سائبیریا میں جلاوطن چوتھی یوکرینی نژاد نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد ماسکو چلے گئے۔ انھیں گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب ماسکو میں تعلیم کے لیے مدعو کیا گیا اور 1953ء میں جوزف اسٹالن کی وفات کے بعد شہرت حاصل کی۔ انھوں نے شاعری میں ولادیمیرمایاکوفسکی اور سرگیئی یسینن کی بے باکی، عام اور غیر شعرانہ زبان کو بحال کیا۔ 1961ء ان کی نظم Baby Yar جرمن نازیوں کی طرف سے 34،000 یوکرینی یہودیوں کی ہلاکت پر سوگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ایوگینی یوتوشینکو مغرب سے ثقافتی روبط کو فروغ دینے کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپ سفر بھی کیا اور وہاں مشاعروں میں شرکت کی۔ روس میں ان کا پہلا ناول 1972ء میں شائع ہوا،1982ء میں اس کا ترجمہ Wild Berries کے نام سے شائع ہوا۔ 1991ء میں مجموعۂ نظم 1952ء1990ء شائع ہوا۔[8] ایوگینی یوتوشینکو کو 2007ء میں نوبل انعام برائے ادب کے لیے نامزد کیا گیا۔

تصانیف[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

اداروں سے وابستگی[ترمیم]

  • اعزازی رکن روسی اکادمی برائے فنون  روس

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/79034 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. ^ ا ب عنوان : Legendary Russian poet Yevtushenko dies in US
  3. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902052k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001566 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9618787
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001566 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. ایوگینی یوتوشینکو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن