بہمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہمن
(جرمنی میں: Jakob Böhme ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1575ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 نومبر 1624ء (49 سال)[3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرلتس [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ فلسفی ،  الٰہیات دان ،  مصنف [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دارائے اعظم کا نواسہ۔ جو اس کی وفات پرایران کا شہنشاہ ہوا۔ نہایت خوبصورت اور عیش پرست نوجوان تھا۔ مصر اور بابل کی بغاوتوں کو فرو کرنے کے بعد 481ء ق م میں یونان پر حملہ کیا۔ اس کی فوج میں 12 سو جنگی جہاز، ایک لاکھ سوار اور سترہ لاکھ پیدل سپاہی تھے۔ شمالی اور وسطی یونان فتح کرکے جنوب کی طرف بڑھا۔ تھرموپائی لی کی مشہور جنگ میں یونانیوں کو شکست دی اور ایتھنز فتح کر لیا۔ لیکن سلامیز کی بحری جنگ میں یونانی غالب آئے۔ بہمن کے بہ کثرت جہاز برباد ہو گئے اور اسے پسپا ہونا پڑا۔ آخر اپنی عیاشیوں کے باعث ایک پرہ دار ارتابس کے ہاتھوں قتل ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Illumination of Jacob Boehme — شائع شدہ از: 1984
  2. Jacob Böhme: The Teutonic Philisopher — شائع شدہ از: 2004
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891910k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63n2psn — بنام: Jakob Böhme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/223923 — بنام: Jacob Bohme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/böhme-jakob — بنام: Jakob Böhme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Jakob Boehme — Ökumenisches Heiligenlexikon ID: https://www.heiligenlexikon.de/BiographienJ/Jakob_Boehme.html — عنوان : Ökumenisches Heiligenlexikon
  8. InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2674 — بنام: Jakob Boehme — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118512579  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891910k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/149404259