جدفرع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جدفرع (Djedefre) مصری فرعون چوتھے شاہی سلسلہ میں سے قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔ جدفرع خوفو کا بیٹا اور تخت کا جانشین تھا۔ یہ وہ بادشاہ تھا جس نے شاہی لقب "سا رے" (Sa-Rê) (معنی: رع کا بیٹا) متعارف کرایا تھا۔ اور اپنا نام سورج دیوتا "رع" کے ساتھ منسلک کیا۔