جرمانیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جرمانیکس جولیس سیزر
Germanicus Julius Caesar
جرمانیکس
شریک حیاتاگریپینا کبری
نسلنیرو سیزر
دروسوس سیزر
کالیگولا، شہنشاہ روم
اگریپینا صغری، ملکہ روم
جولیا ڈروسیلا
جولیا لیویلا
والدنیرو کلاڈیوس دروسوس
والدہانتونیا صغری
پیدائش24 مئی 15 ق م
روم, اطالیہ، رومی سلطنت
وفات10 اکتوبر عیسوی 19 (عمر 34)
انطاکیہ، شام، رومی سلطنت
تدفینمقبرہ آگسٹس

جرمانیکس جولیس سیزر (Germanicus Julius Caesar) جسے عام طور پر جرمانیکس کہا جاتا ہے جولیو کلاڈیوی خاندان کا رکن اور رومی سلطنت کے ابتدائی دور کا ایک اہم جنرل تھا۔ وہ تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کا باپ بھی تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]