شمس الدین ذہبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ذہبی سے رجوع مکرر)
امام  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شمس الدین ذہبی
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن عُثمان بن قايماز الذهبي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1274ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کفر بطنا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 1348ء (74 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابن دقیق العید،  یوسف بن عبد الرحمن المزی،  علم الدین البرزالی،  ابن تیمیہ،  ابو بکر بن عبد الحکم،  الدمیاطی،  ابن سید الناس،  تقی الدین سبکی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص تاج الدین السبکی،  ابن کثیر،  شمس الدین ابن موصلی،  صلاح الدین صفدی،  جمال الدین زیلعی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث،  مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات،  علم حدیث،  تاریخ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیر اعلام النبلاء،  تاریخ الاسلام،  تذکرۃ الحفاظ،  میزان الاعتدال  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام شمس الدین الذہبی (پیدائش: 5 اکتوبر 1274ء — وفات: 3 فروری 1348ء) ایک مشہور عرب محدث اور مؤرخ تھے۔

ولادت[ترمیم]

امام ذہبی کا مکمل نام یوں ہے: حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان بن قايماز ذهبی دمشقی ترکمانی شافعی۔امام ذہبی کی پیدائش 3 ربیع الثانی 673ھ مطابق 5 اکتوبر 1274ء و کفربطنا، دمشق میں ہوئی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شام میں تعلیم حاصل کی اور ساری عمر تصنیف و تالیف میں گزاری۔ بلند پایہ مورخین اور محدثین میں شمار ہوتے ہیں اور متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ دمشق اور قاہرہ میں درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دیے۔

اساتذہ[ترمیم]

ابن دقیق العید، یوسف بن عبد الرحمن المزی، علم الدین البرزالی، ابن تیمیہ، ابو بکر بن عبد الحکم

وفات و تدفین[ترمیم]

امام ذہبی 3 ذوالقعدۃ 748ھ 1348ء کو انتقال کر گئے دمشق میں دفن ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118889788 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6t43xrt — بنام: Al-Dhahabi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12599458r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ