سید شریف رضی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید شریف رضی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 970ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جون 1015ء (44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کاظمیہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
استاذ شیخ صدوق   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  شاعر [2][3]،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں نھج البلاغۃ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن محمد بن الحسین بن موسی، معروف بہ سید رضی و یا شریف رضی پانچویں صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی اور اپنے بھائی سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔
اہل تشیع کے بہت بڑے عالم دین ہیں ـ آپ کی تالیف کردہ مشہور کتاب نہج البلاغہ ہے ـ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118896547 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=174 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022 — عنوان : بوَّابة الشُعراء
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2007376733 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2022