صنم بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صنم بلوچ
Sanam Baloch in Doraha
Sanam Baloch in Doraha
صنم بلوچ دوراہا میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-07-14) 14 جولائی 1986 (age 37)
کراچی, سندھ, پاکستان
قومیت پاکستانی
دیگر نام سیم
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
پیشہ اداکارہ, مورننگ شو میزبان
اعزازات
لکس سٹائل ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ (زمینی چینل)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک پاکستانی اداکارہ ہے جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔

ڈراموں میں اداکاری اور صبح کے شو کی میزبانی کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ پاکستان کی فائٹر پائلٹ مریم مختار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کیا ہے۔ اس فلم میں صنم بلوچ، مریم مختار کی زندگی کے اہم واقعات پیش کر رہی ہیں جن میں ان کی تربیت کے دنوں سے فضائیہ میں شمولیت اور ان کا آخری مشن بھی شامل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار