عبد الکریم شہرستانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالکریم شہرستانی سے رجوع مکرر)
عبد الکریم شہرستانی
(عربی میں: عبد الكريم بن أبي بكر أحمد الشهرستاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1086ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرستان ضلع (افغانستان)  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1153ء (66–67 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرستان ضلع (افغانستان)  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیشاپور
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،  عالم،  مورخ،  الٰہیات دان[6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[7][8]،  فارسی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مذہب[9]،  اسلام[9]،  فلسفہ[9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر مدرسہ نظامیہ (بغداد)  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں كتاب الملل والنحل  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اشعری  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الکریم شہرستانی مکمل نام محمد بن عبد الکریم خراسان کے شہر شہرستان میں 469 یا 479 ہجری بمطابق 1086عیسوی میں پیدا ہوئے۔ محدث، واعظ، فقیہ، فلسفی، مؤرخ، ماہر تقابل ادیان، وقائع نگار تھے۔ وہ پہلے مورخ ہیں جنھوں نے دیگر مذاہب کی بنیادی کتب کا درست متن بلا تبصرہ اپنی کتب میں پیش کیا۔ اور حق و باطل کا فیصلہ کرنا، قاری پر چھوڑ دیا۔ شہرستانی نے اپنی کتب میں مرجیہ، کیسانیہ اور معتزلہ کے افکار کا رد کیا ہے۔ خود ان کو طبقات شافعیہ میں سمعانی نے الحاد کی طرف مائل کہا گیا ہے۔ جس کو دیگر علما نے بدگمانی پر مبنی قرار دیا ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

شہرستانی ایک با اثر فارسی مورخ اور وقائع نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔[10] ان کی کتب تاریخ مذاہب، اختلافات مذاہب و مذاہب کے تقابلی جائزے پر مبنی ہیں۔

  • نہاۃالاقدام فی علم الکلام
  • المناہج والبیان
  • کتاب المصارعہ
  • تلخیص الاقسام
  • لذاہب الانام
  • ملل و نحل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Шахрастани Мухаммад
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11923291p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102371881 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. بنام: Abū al-Fatḥ Muḥammad al-Shahrastānī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/199147 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2021
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11923291p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211121361 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. Schimmel, Annemarie (1992)۔ Islam: An Introduction (Translation of: Der Islam)۔ SUNY Press. ISBN 0-7914-1327-6. OCLC 25201546. p. 86