فیلکس بومگارٹنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیلکس بومگارٹنر
(جرمنی میں: Felix Baumgartner ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1969ء (55 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالزبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سکائی ڈایور،  فوجی افسر،  ریسنگ ڈرائیور[4]،  مکے باز،  اسٹنٹ پرفارمر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  جرمن[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل مکے بازی  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیلکس بومگارٹنر (جرمن: [felɪks baʊmga : ɐtnəʁ) ایک آسٹرین سکائی ڈایور، بہادر اور بیس جمپر ہے جو 20 اپریل 1969 کو پیدا ہوئے- انھوں نے ایک اندازے کے مطابق 39 کلومیٹر (24 میل) کی سکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا اور 1،342 کلومیٹر فی گھنٹہ (834 میل فی گھنٹہ) یا ماک 1.24 کی رفتار تک پہنچ کے ایک اور نیا رکارڈ بنایا-

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/baumgartner-felix — بنام: Felix Baumgartner
  2. Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=2308 — بنام: Felix Baumgartner
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029415 — بنام: Felix Baumgartner — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Driver Database driver ID: https://www.driverdb.com/drivers/felix-baumgartner — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2022
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb16730468j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ