فیودر دوستوئیفسکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیودر دوستوئیفسکی
(روسی میں: Фёдор Михайлович Достоевский ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اکتوبر 1821ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1881ء (60 سال)[6][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ [13][14][15][16][3][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرگی ،  نفخ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
روس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ انا دوستوئیفسکی (1867–)[19][5]
ماریا دوستوئیفسکی (1857–)[20]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ملٹری انجینئرنگ ٹیکنیکل یونیورسٹی
نکولائی ٹیکنیکل اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مترجم ،  شاعر ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  افسانہ نگار ،  صحافی ،  فلسفی [21][22][23]،  سوانح نگار ،  مصنف [17][24][25][26][27][5]،  عوامی صحافی [25]،  نثر نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [28][29]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روس کی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں جرم و سزا ،  ایڈیٹ ،  برادرز کارامازوف ،  جواری ،  ذلتوں کے مارے لوگ [30]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر الیگزیندر پشکن ،  مخائل لیرمنتوف ،  نکولائی گوگول ،  بیلنسکی ،  ایڈم میکیوچز ،  امانوئل کانٹ ،  ولیم شیکسپیئر ،  بالزاک ،  مائیگل ڈی سروانٹیز ،  چارلس ڈکنز ،  وکٹر ہیوگو ،  ایڈ گرایلن پو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیودرمیخائیلووچ دوستوئیفسکی (روسی: Фёдор Миха́йлович Достое́вский)‏, نقل حرفی Fyodor Mikhailovich Dostoyevsky (پیدائش: 11 نومبر 1821ء - وفات: 9 فروری 1881ء) روس کے نامور ناول نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں جن کی تخلیقات سے دنیائے ادب وفلسفہ کے بڑے بڑے نام متاثرنظر آتے ہیں۔

حالاتِ زندگی و تعلیم[ترمیم]

فیودر دوستوئیفسکی ماسکو، روسی سلطنت میں 11 نومبر 1821ء کو پیدا ہوئے۔۔[31] ماسکو یونیورسٹی اور پیٹرز برگ کی ملٹری انجنیئرنگ اکیڈمی میں تعلیم پائی۔ 1843ء میں گریجویٹ بننے کے بعد سب لفٹننیٹ کے عہدے پر مامور ہوا۔ 1844ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد مستعفی ہو کر زندگی ادب کے لیے وقف کر دی۔ زندگی بھر انتہائی غربت اور مرگی کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ 1849ء میں سازش کے الزام میں پھانسی کی سزا ملی لیکن تختہ دار پر اس کی یہ سزا گھٹا کر سائبیریا میں چار سال کی جلاوطنی اور جبری فوجی خدمت میں تبدیل کر دی گئی[32]

تخلیقی دور[ترمیم]

1846ء میں پہلی کہانی "بے چارے لوگ" شائع ہوئی۔ 1847ء میں روس کی انقلابی انجمن میں شریک ہوا۔ بدترین مجرموں کے ساتھ رہنے کے باعث اس نے روسی زندگی کے تاریک پہلوؤں اور نچلے طبقوں کے مصائب کی خوب عکاسی کی ہے۔ اس کا مشہور ناول جرم و سزا ہے۔ 1865ء کے بعد اخبار نویسی کا پیشہ اختیار کیا۔ کچھ عرصہ رسالہ روسی دنیا کا ایڈیٹر رہا، 1876ء میں ایک رسالہ کارنیٹ نکالا جس میں تازہ کتابوں پر تبصرے چھپتے تھے۔ ناولوں میں نفسیاتی تجزیہ اور تحت الشعور کی موشگافی اس کی خصوصیات ہیں۔

تخلیقات[ترمیم]

وفات[ترمیم]

دنیائے ادب کے لازوال ناول نگار اور ناول نگاری کے فن کو جِلا بخشنے والے مصنف سینٹ پیٹرز برگ، روسی سلطنت میں 9 فروری 1881ء میں انتقال کر گئے[32]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — اقتباس: 30.X(11.XI).1821
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Достоевский, Федор Михайлович
  3. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Dostoievsky, Feodor Mikhailovich — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  4. Достоевский, Федор Михайлович — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2021
  5. ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118527053 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2024
  6. عنوان : Достоевский, Федор Михайлович — اقتباس: 29 января он обещал участвовать в Пушкинском вечере, но 28 января [1881 года] к вечеру его уже не было в живых.
  7. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — اقتباس: 28.I(9.II).1881
  8. Fjodor Dostojewski
  9. BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-20026-BD-.html — بنام: Fédor Mikhaïlovitch Dostoïevski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/dostojewski-fjodor-michailowitsch — بنام: Fjodor Michailowitsch Dostojewski — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Fjodor_Dostojevskij — بنام: Fjodor Dostojevskij — عنوان : Store norske leksikon
  12. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?34771 — بنام: Фёдор Достоевский
  13. عنوان : Достоевский, Федор Михайлович
  14. ربط : https://d-nb.info/gnd/118527053  — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2017 — اجازت نامہ: CC0
  15. http://www.sciencedirect.com/science/article/pii/0304347981900478
  16. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  17. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/15671 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  18. JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/40922230
  19. عنوان : Достоевская, Анна Григорьевна
  20. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118527053
  21. http://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/summary/v041/41.4raymond.html
  22. http://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/v041/41.4raymond.html
  23. https://muse.jhu.edu/journals/journal_of_the_history_of_philosophy/v041/41.4raymond.pdf
  24. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1705/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  25. https://cs.isabart.org/person/15768 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  26. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  27. Mémoires uit het souterrain. — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  28. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11900477j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  29. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6285155
  30. ISBN 0-691-01355-1
  31. "Fyodor Dostoyevsky - Author - Biography"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2015 
  32. ^ ا ب Fyodor Dostoevsky - Biography and Works. Search Texts, Read Online. Discuss