مارلین ڈائٹرچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارلین ڈائٹرچ
(جرمنی میں: Marlene Dietrich ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Marie Magdalene Dietrich ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 دسمبر 1901ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 1992ء (91 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمن سلطنت (27 دسمبر 1901–1918)
جمہوریہ وایمار (1918–1933)
نازی جرمنی (1933–1939)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1939–)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
ساتھی مرسیڈیز ڈی ایکوسٹا
جان ایف کینیڈی  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ،  گلو کارہ[10]،  آپ بیتی نگار،  انٹرٹینر،  وائلن نواز،  منچ اداکارہ،  ادکارہ[10]،  موسیقار،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[11]،  فرانسیسی[12][11]،  اطالوی،  انگریزی[13][12][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
 نشان فنون و آداب (فرانس)
 لیجن آف آنر
 تمغا آزادی (1947)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1931)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارلین ڈائٹرچ (پیدائش: 27 دسمبر 1901ء - وفات: 6 مئی 1992ء) [17] جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور اداکارہ تھیں۔
ڈائٹرچ نے اپنے فنی کیرئیر کے دوران میں فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ 1920ء میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور جرمنی سے امریکہ منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے ہالی ووڈ کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی اداکارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے 1939ء میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلیٰ پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے 1970ء کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
1999ء میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118525565  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6572jdj — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/38065 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1991 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/328731 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/52511 — بنام: Marlene Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118525565  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : Marlene Dietrich Returns To Become Citizen of U. S. — صفحہ: 5 — شائع شدہ از: 25 نومبر 1938
  10. https://cs.isabart.org/person/166516 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22616931
  12. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Marlene-Dietrich — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021 — عنوان : Encyclopædia Britannica — اقتباس: Marlene, [...], studied at a private school and had learned both English and French by age 12.
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12013957t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/1931
  15. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/191cba6a-b83f-49ca-883c-02b20c7a9dd5 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
  16. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/328731 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021
  17. پیٹر بی۔ فلنٹ (07 مئی، 1992ء)۔ "مارلین ڈائٹرچ، گلیمر کی ملکہ چل بسیں"۔ نیویارک ٹائمز