وائی ٹیس بیرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وائی ٹیس بیرنگ

Vitus Bering

(ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ڈینش میں: Vitus Jonassen Bering ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1681ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہورسینس [2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 دسمبر 1741(1741-12-08) (aged 60)
Bering Island، روس
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت ڈنمارک
سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آنا بیرنگ
عملی زندگی
پیشہ مہم جو ،  بحری افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ڈینش زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت مہم جو/کھوجی
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ امپیریل روسی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

وائی ٹیس بیرنگ (بپتسمہ 5 اگست 1681، وفات 19 دسمبر1741)[4][nb 1] also known as Ivan Ivanovich Bering[5] ایک ڈنمارکی ملاح تھا، س کا پورا نام وائی ٹیس جوناسین بیرونگ تھا۔ اس کی وجہ شہرت [[بحریہ بیرںک میں مہمات ہیں، جسے بعڈ میں اسی کے نام سے منسوب کر دیا گيا تھا۔ اس کی مہمات کو ھو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس نے 1728ء میں مشرفی سائے بیریا اور الاسکا ک وجدا کرنی والی آبنائے بیرنگ کو پار کر کے تحریہ چک چی (بحر منجمند شمالی) میں رسائی حاصل کی۔ اس مہم کے نتیجہ میں الاسکا اور مشرقی سائبیریا کے ایک دوسرے سے ملے ہونے کا مفروضہ غلط ثابت ہو گيا۔ مہمات کے دوسرے مرحلے کے دوران جولائی 1741ء میں سرزمین الاسکا دریافت کی۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالا جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عنوان : Den Store Danske Encyklopædi
  2. http://gcaptain.com/maritime-monday-may-twenty-twentythirteen-iceicebaby/
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11955697z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Frost 2003, pp. xxxxi
  5. Armstrong 1982, p. 161
  6. طارق عزیز خان، سو عظیم مہم جو، صفحہ 359، سٹی بک پوائنٹ، کراچی، 2001ء

حواشی[ترمیم]

  1. All dates are here given in the جولینی تقویم, which was in use throughout Russia at the time.