وریندرسہواگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وریندر سہواگ سے رجوع مکرر)
وریندر سہواگ
سہواگ 2012ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناموریندر سہواگ
پیدائش (1978-10-20) 20 اکتوبر 1978 (age 45)
نجف گڑھ، دہلی، بھارت
عرفویرو، نواب آف نجف گڑھ، ملتان سلطانز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 239)3 نومبر 2001  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ2 مارچ 2013  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 123)1 اپریل 1999  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ3 جنوری 2013  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.بلینک  [1]
پہلا ٹی20 (کیپ 9)1 دسمبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی202 اکتوبر 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1997–2014دہلی
2015ہریانہ
2003لیسٹر شائر
2008–2013دہلی ڈیئر ڈیولز
2014ریسٹ آف ورلڈ الیون
2014میریلیبون کرکٹ کلب
2014–2015کنگز الیون پنجاب
2015سچن بلاسٹرز
2017مراٹھا عریبین
2018ڈائمنڈز الیون
2020-2021انڈیا لیجنڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 104 251 194 332
رنز بنائے 8,586 8,273 14,683 10,454
بیٹنگ اوسط 49.34 35.05 47.36 34.05
100s/50s 23/32 15/38 42/55 16/57
ٹاپ اسکور 319 219 319 219
گیندیں کرائیں 3,731 4,392 8,614 6,009
وکٹ 40 96 105 142
بالنگ اوسط 47.35 40.13 42.57 36.29
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/104 4/6 5/104 4/6
کیچ/سٹمپ 91/– 93/– 166/– 120/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جنوری 2016

وریندر سہواگ (پیدائش: 20 اکتوبر 1978ء) بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہیں۔ وہ دنیا کے بہترین جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہترین دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور کبھی کبھی گیند بازی بھی کیا کرتے تھے۔ انھوں نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی مقابلہ 1999ء میں کھیلا اور 2001ء میں پہلا ٹیسٹ مقابلہ کھیلا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Why Sehwag's jersey has no number"۔ Mid Day۔ 21 February 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2013 
  2. ٹیسٹ کرکٹ team in 2001 anupam kaler (3 نومبر 2016)۔ "OTD in 2001, Sehwag debuted in 'white jersey'"۔ cricofindia.blogspot.in 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔