ڈی ولیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈی ولیرا
(آئرستانی میں: Éamon de Valera ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 30ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
10 جولا‎ئی 1917  – 25 نومبر 1918 
پارلیمانی مدت تیسویں پارلیمان مملکت متحدہ 
رکن مملکت متحدہ 31ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 دسمبر 1918  – 26 اکتوبر 1922 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1918ء 
پارلیمانی مدت اکتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ 
رکن مملکت متحدہ 31ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 دسمبر 1918  – 26 اکتوبر 1922 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 1918ء 
پارلیمانی مدت اکتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1882ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مینہیٹن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اگست 1975ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈبلن[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
آئرش آزاد ریاست (–1937)
جمہوریہ آئرلینڈ (1937–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فیئینا فائل (1926–)
شن فین (–1926)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد بی اے،  بی ایس سی  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان،  سفارت کار،  سیاست دان[9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10][11]،  آئرش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں ایسٹر بغاوت،  آئرش جنگ آزادی،  آئرش خانہ جنگی  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

آئرلینڈ کا سیاسی لیڈر۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم بنا۔ 1913ء میں محبان وطن کی خفیہ تحریک میں شامل ہوا۔ 1916ء میں ایک سازش میں ملوث ہونے کی پاداش میں برطانوی حکومت نے موت کی سزا دی جو بعد میں امریکی نژاد ہونے کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ 1917ء میں عام معافی کے تحت رہا ہوا اور اسی سال پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ مئی 1918ء میں دوبارہ بغاوت کے الزام میں گرفتار ہوا۔ لیکن فروری 1919 میں امریکا بھاگ گیا۔ 1921ء مین اینگلو آئرش عہد نامے کی سخت مخالفت کی جس کے مطابق آئرلینڈ کو تقسیم کرنا قرار پایا تھا۔ آئندہ انتخابات میں اس کی پارٹی کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہوئی اور وہ وزیر اعظم بنا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے غیر جانبداری کی پالیسی پر عمل کیا۔ 1948ء میں چھ سیاسی پارٹیوں کے متحدہ محاذ نے ڈی ولیرا کو شکست دی اور جان کوسٹیلو وزیر اعظم بنا۔ 1951ء میں ڈی ولیرا پھر بر سر اقتدار آیا۔ 1957ء سے 1959ء تک تیسری بار وزیر اعظم رہا۔ 1959ء میں جمہوری آئرلینڈ کا صدر منتخب ہوا۔ 1966ء میں دوبارہ چھ سال کے لیے صدر چنا گیا۔ 1973ء میں مستعفی ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Eamon-de-Valera — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67rk7 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p38193.htm#i381923 — بنام: Eamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4129 — بنام: Éamon de Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/valera-eamon — بنام: Eamon Valera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118764055  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. PACE member ID: http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=184 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12181346n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/99229539