کرسچن بی اینفنسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرسچن بی اینفنسن
(انگریزی میں: Christian Anfinsen)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 مارچ 1916ء[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مونیسن، پنسلوانیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مئی 1995ء (79 سال)[7][8][9][4][5][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رینڈلزٹاؤن، میری لینڈ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پائکسویل، میری لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا[7][12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت
رکن قومی اکادمی برائے سائنس،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنسلوانیا
ہارورڈ میڈیکل اسکول (1941–1943)
مونیسن ہائی اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم حیاتی کیمیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ حیاتی کیمیا دان،  کیمیادان،  استاد جامعہ،  ماہر حیاتی طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ جونز ہاپکنز،  ہارورڈ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے کیمیا  (1972)[14][15]
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[16]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرسچن بی اینفنسن 26 مارچ 1916 میں پنسلوانیا، امریکا میں ایک نارویجین تارک وطن خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد ایک مکینیکل انجینئر تھے۔ 1920 میں ان کا خاندان فلاڈیلفیا منتقل ہو گیا۔ 1937 میں انھوں نے سوارتھمور کالج سے بیچلر ڈگری حاصل کی ۔ 1939 میں انھوں نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے آرگینک کیمسٹری میں ماسٹر کیا۔ 1939 میں امریکن سیکنڈے نیوین فاؤنڈیشن نے انھیں پچیدہ پروٹینز جنہیں انزائمز کا نام دیا گیا کی کیمیائی ساخت کے تجزیے کے لیے نئے طریقوں کو فروغ دینے کے لیے کالسبرگ لیبارٹری کوپن ہیگن، ڈنمارک میں مشارکت دی ۔ 1941 میں انھیں ہارورڈ میڈیکل اسکول میں ڈاکٹری مطالعہ کے لیے بیالوجیکل کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں مشارکت کی آفر کی گئی جہاں انھوں نے 1943 میں کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

انھیں ایک انزائم رائبونیوکلیس پرکام کے صلے میں نوبل انعام برائے کیمیا 1972ء میں دیا گیا۔ انھیں یہ انعام سٹینفورڈ موری اور ولیم ہورڈ سٹین کے ساتھ مشترکہ طور دیا گیا۔

اینفنسن نے 14 مئی 1995 کو وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.nndb.com/people/636/000100336/
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12281438g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rf759w — بنام: Christian B. Anfinsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/anfinsen-christian-boehmer — بنام: Christian Boehmer Anfinsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/8686 — بنام: Christian Boehmer Anfinsen — عنوان : Proleksis enciklopedija
  6. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=2721 — بنام: Christian Boehmer Anfinsen — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  7. ^ ا ب Encyclopædia Britannica
  8. Two Subsites in the Binding Domain of the Acetylcholine Receptor: An Aromatic Subsite and a Proline Subsite
  9. No Assembly Required
  10. بنام: Christian B. Anfinsen — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=222
  11. Christian B. Anfinsen, Nobel Winner in Chemistry, Dies at 79 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — ناشر: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 16 مئی 1995
  12. https://www.encyclopedia.com/science/dictionaries-thesauruses-pictures-and-press-releases/anfinsen-christian-b
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12281438g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. The Nobel Prize in Chemistry 1972 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  15. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  16. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/christian-b-anfinsen-jr/