کے کے مینن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کے کے مینن
Kay Kay Menon
کے کے مینن، ممبئی، 2016

معلومات شخصیت
پیدائش c. 1966
کیرلا، بھارت
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
زوجہ Nivedita Bhattacharya
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کے کے مینن (ملیالم: കെ.കെ മേനോന്) ہندوستانی سنیما میں کی کرنے والے بھارتی فلم اداکار ہیں۔ کے کے مینن 2 اکتوبر 1966ء کو کیرالہ بھارت میں پیدا ہوئے، لیکن پرورش امبرناتھ اور پونے، مہاراشٹر میں ہوئی۔ وہ اس وقت اپنی تعلیمی حیثیت میں ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ہیں۔

بالی وڈ اسٹار کے کے مینن نے اپنے کیرئیرکاآغاز انتہائی کم عمری یعنی نوسال کی عمر میں کیا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اشتہارات میں کام کرکے سے کیا، ان کی پہلی فلم ”سعید مرزا نسیم“تھی جو1995ء میں ریلیز ہوئی۔ ان دیگر اہم فلموں میں کارپوریٹ، پانچ، میٹرو، ہنی مون ٹریولز، گلال، ممبئی میری جان، سرکار، رہسیہ اور حیدر ہیں۔

فلم حیدر کے لیے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2015ء) دیا گیا۔