ہری سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہری سنگھ
ہری سنگھ 1931ء میں
مہاراجہ جموں و کشمیر
23 ستمبر 1925 — جون 1949
پیشروپرتاب سنگھ
جانشینکرن سنگھ (شہزادہ)
شریک حیاتمہارانی تارا دیوی (چوتھی بیوی)
نسلکرن سنگھ
خاندانڈوگرہ راجپوت
والدامر سنگھ
والدہرانی بھوتائلی
پیدائش23 ستمبر 1895
جموں، ریاست جموں و کشمیر (اب جموں و کشمیر، بھارت)
وفات26 اپریل 1961 (65 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت (اب ممبئی)
مذہبہندو مت[1]

مہاراجا ہری سنگھ (Maharaja Hari Singh) (پیدائش:21 ستمبر 1895 جموں - وفات: 26 اپریل 1961 ممبئی، مہاراشٹر، بھارت) ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کا آخری حکمران مہاراجا تھا۔

اس نے چار شادیاں کیں۔ اس کی چوتھی بیوی مہارانی تارا دیوی سے ایک بیٹا تھا، جس کا نام یوراج (ولی عہد) کرن سنگھ ہے۔ مہاراجا ہری سنگھ کا تعلق راجپوت گوت منہاس راجپوت سے تھا۔ہری سنگھ کی اصلاحات کو انگریز اور دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی ترقی پانے کے لیے استعمال کیا۔ مہاراجا ہاتھی اور شیر کی سواری کو پسند کرتے تھے۔

ہری سنگھ منہاس راجپوت خاندان کے آخری فرمانروا تھے۔ ان کے بعد ان کا خاندان زیادہ تر جموں و گرد و نواح اور پاکستان میں سیالکوٹ، جہلم اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں بھی رہائشی پزیر ہوا۔ پاکستان کے شہر ہری پور کے علاوہ بھارت میں بھی کافی شہر اور گاؤں ان کے نام سے منسوب ہیں.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mridu Rai, Hindu Rulers, Muslim Subjects 2004.