ہیمسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ہیمسٹر
دور: Middle Miocene–Current

Syrian hamster

اسمیاتی درجہ ذیلی خاندان [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: کترنے والاia
ذیلی طبقہ: Myomorpha
اعلی خاندان: Muroidea
خاندان: Cricetidae
الأسرة: Cricetinae
Fischer de Waldheim، 1817
سائنسی نام
Cricetinae[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gotthelf Fischer von Waldheim   ، 1817  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Genera
Mesocricetus

Phodopus
Cricetus
Cricetulus
Allocricetulus
Cansumys

Tscherskia

ہیمسٹر (چُوہا) ایک زمین کھودنے والا جانور ہے جو Cricetinae کے ذیلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس خاندان میں اس کی 18 اقسام موجود ہیں۔ اس کے گال پھولے ہوئے ہوتے ہیں جو ہیمسٹر کے کاندھوں تک آ جاتے ہیں۔ عام چُوہے اور دوسرے بِل بنانے والے جانوروں کی طرح ہیمسٹر کو بھی تجربہ گاہوں میں طب کے طالبِ علموں کے عملی امتحانات کے سلسلے میں اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑتا ہے۔ ہیمسٹر (چُوہا) بھی اپنی فطرت کے مطابق رات ہی کو اپنے ٹھکانے سے نکلتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13000348  — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13000348  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 239 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  4. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/10128997 — عنوان : Adversaria zoologica — صفحہ: 372