"1 جی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:جاپانی ایجادات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* فرہنگ: [http://www.javvin.com/wireless/1G.html 1G - فرسٹ جنریشن لاسلکی ٹیکنالوجی] |
* فرہنگ: [http://www.javvin.com/wireless/1G.html 1G - فرسٹ جنریشن لاسلکی ٹیکنالوجی] {{Webarchive|url=https://archive.is/20130103094947/http://www.javvin.com/wireless/1G.html |date=2013-01-03 }} |
||
* فرہنگ: [http://myphonefactor.in/2012/02/mobile-generations/ 1 جی کا تفصیلی جائزہ] |
* فرہنگ: [http://myphonefactor.in/2012/02/mobile-generations/ 1 جی کا تفصیلی جائزہ] |
||
نسخہ بمطابق 04:21، 1 جنوری 2021ء
1 جی یا "فرسٹ جنریشن" (انگریزی: 1G یا 1-G) ایک لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی کی فرسٹ جنریشن (پہلی نسل) ہے۔ یہ اینالاگ اشارہ ٹیلی مواصلات کے معیارات ہیں جنہیں 1980ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔ 1 جی کو ڈیٹا ترسیل بعید ابلاغیات یعنی 2 جی کی متعارف ہونے تک استعمال کیا گیا۔ 1 جی اور 2 جی میں اہم فرق یہ تھا کہ 1 جی میں جو ریڈیو سگنل استعمال ہوتے تھے وہ اینالاگ ہوتے تھے جبکہ 2 جی میں یہ سگنل ڈیجیٹل ہوتے تھے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
- فرہنگ: 1G - فرسٹ جنریشن لاسلکی ٹیکنالوجی آرکائیو شدہ 2013-01-03 بذریعہ archive.today
- فرہنگ: 1 جی کا تفصیلی جائزہ
ماقبل | موبائل آواز رسائی | مابعد |