"دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 122: سطر 122:
* [http://www.worldinformation.com/woi/ معلومات دنیا]
* [http://www.worldinformation.com/woi/ معلومات دنیا]
{{Commonscat|World}}
{{Commonscat|World}}
* [ http://rafael24.ir ]


{{طبعی زمین}}
{{طبعی زمین}}

نسخہ بمطابق 15:46، 7 جولائی 2015ء

دنیا کا نقشہ

دنیا انسانی نقطۂ نظر سے زمین کو دیکھنے کا نام ہے۔ یہ ہمارے تجربات ہماری تاریخ اور ہماری صورت جال کا عکس ہے۔ ہر انسان کے نزدیک دنیا کا تصور مختلف ہے۔

دنیا مفکر اور فنکاروں کی نظر میں

ماہر نفسیات ابراہم ایچ میزلو نے یہ دنیا اپنی بنیادی خواہشات کے پورا کرنے اور خود شناسی کی منزل کی طرف اپنے سفر کو قرار دیا۔ اندلس کے فلسفی ابن رشد نے دنیا کو انسانی خواہشات اور حدوں کا امتزاج قرار دیا۔ مذہبی لوگوں کے نزدیک دنیا محض آخرت کی کھیتی ہے۔ ایک بچے کی دنیا کھلونوں کے گرد گھومتی ہے اور ایک وطن پرست کے نزدیک اسکا وطن ہی اسکی دنیا ہے۔ اندھی گونگی اور بہری ہیلن کیلر کو یہ دنیا بہت خوبصورت لگی۔ ایک عورت کے جسکی محبت کی دنیا برباد ہو چکی تھی وہ لتا منگیشکر کی زبان میں یوں کہتی ہے:

اب نہ کھلے گي سرسوں اب نہ اگیں گے چاند ستارے

دو دل ٹوٹے دو دل ہارے دنیا والو صدقے تمہارے

ہماری خواہشات اور جزبات کی دنیا رد عمل ہے ہماری بیرونی طبعی دنیا کی۔ اگر یہ درست ہے کہ جغرافیہ ماں ہے تاریخ کا تو پھر دوسرے الفاظ میں ہماری تاریخ اور ہم عکس ہیں اپنے جغرافیے کا اپنی زمین کا۔

طبعی خصوصیات

پیمائش

طبعی خصوصیات
اوپری علاقہ 510000000 کلومیٹر 2
زمینی علاقہ 149000000 کلومیٹر 2
سمندری علاقہ 361000000 کلومیٹر 2
استوائی محیط 40077 کلومیٹر
میریڈونال محیط 40009 کلومیٹر
استوائی قطر 12757 کلومیٹر
قطبی قطر 12714 کلومیٹر
قطبی رداس 6356.89 کلومیٹر
زمین کا حجم 1080000000000 کلومیٹر
وزن 6592000000000000000000 ٹن

براعظم

براعظم رقبہ
ایشیا 43810000 کلومیٹر 2
افریقہ 30370000 کلومیٹر 2
یورپ 10400000 کلومیٹر 2
شمالی امریکہ 24490000 کلومیٹر 2
جنوبی امریکہ 17840000 کلومیٹر 2
آسٹریلیا 8470000 کلومیٹر 2
انٹارکٹکا 13720000 کلومیٹر 2

آبادی

براعظم اندازاً آبادی فیصد
ایشیا 3800000000 60٪
افریقہ 890000000 14٪
یورپ 710000000 11٪
شمالی امریکہ 515000000
جنوبی امریکہ 371000000
آسٹریلیا 24700000 0.3٪
انٹارکٹکا 1000 0.00002٪

مزید دیکھیۓ

بیرونی روابط