حدود اربعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم جغرافیہ میں یہ اصطلاح کسی جگہ یا علاقے کی چاروں اطراف (مشرق، مغرب، شمال، جنوب) کی حدوں کی حدوں کو کہتے ہیں بعض اوقات اس کے لیے محل وقوع کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔