کیوسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے۔ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زدہ شکل ہے۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ(28.317 لیٹر فی سکینڈ)۔[1] یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گذرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ سے ایک سکینڈ میں 28317لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گذر رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Units: C", The University of North Carolina at Chapel Hill, webpage: UNC-Rowlett.