کیتھرین زیٹا جونز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیتھرین زیٹا جونز
(انگریزی میں: Catherine Zeta-Jones ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Catherine Zeta Jones ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 ستمبر 1969ء (55 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوانزی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چسوک
سوانزی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا ،  بنفشی   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بائی پولر ڈس آرڈر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات مائیکل ڈگلس (18 نومبر 2000–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  منچ اداکارہ ،  ترجمان [7][8]،  رقاصہ ،  بالٹ رقاصہ ،  گلو کارہ ،  ادکارہ ،  صوتی اداکارہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی ای (2010)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں   (برائے:Chicago ) (2003)
آسکر اعزاز   (2003)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (برائے:Chicago ) (2002)[11][12]
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (2001)
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2003)[11][12]
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں   (2003)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[13]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ۔ 25 دسمبر 1969 کو سوانزی میں پیدا ہوئیں۔ پندرہ سال کی عمر میں ویسٹ اینڈ میں تھیٹر پر کام شروع کیا اور انھیں سات برس بعد اس وقت صحیح شہرت ملی جب انھیں آئی ٹی وی کے پروگرام ’ڈارلنگ بڈز آف مئی‘ میں کام ملا۔ بعد ازاں کیتھرین نے امریکا کا رخ کیا اور ہالی وڈ میں ’ماسک آف زورو‘ اور ’شکاگو‘ جیسی مشہور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ جون 2010 میں ملکۂ برطانیہ نے انھیں فلمی صنعت اور خیراتی اداروں میں خدمات کے صلے میں ’سی بی ای‘ یا کمانڈر آف دا آرڈر آف برٹش ایمپائر کا خطاب دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/131634488  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v994fk — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/485018 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Catherine Zeta-Jones — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/121a4e36c57c49dc9e73edccbd3c1cdf — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Catherine Zeta-Jones — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30196 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023084 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://www.thebiographychannel.co.uk/biographies/catherine-zeta-jones/trivia
  8. http://www.aoltv.com/2010/03/10/catherine-zeta-jones-on-makeup-and-being-a-girls-girl-video/
  9. Behind The Voice Actors person ID: https://www.behindthevoiceactors.com/Catherine-Zeta-Jones/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2020
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10324323
  11. ^ ا ب Academy Awards Database nominee ID: http://awardsdatabase.oscars.org/Search/GetResults?query=%7B%22NomineeId%22:5929,%22IsHyperlinkQuery%22:true,%22Sort%22:%221-Nominee-Alpha%22,%22Search%22:%22Basic%22%7D — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2020
  12. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/2003/1
  13. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6f1e0374-8f41-402f-9d1c-4d04e14e26e1 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021