تبادلۂ خیال سانچہ:ذخائر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماشاء اللہ کاشف بھائی، زور و شور سے کام جاری ہے۔ کاشف بھائی، آپ نے Commons کو اردو میں ترجمہ کر کے بہت اچھا کیا کیونکہ یہ اردو ویکی کی ضرورت بھی تھی۔ بہرحال میں اصل مدعا پر آتا ہوں کہ آپ کے اس سانچہ کی Alignment دائیں طرف ہے میرا خیال ہے کہ اس سانچہ کو بائیں طرف ہونا چاہیے مثلا آپ زمرہ:فقاریۓ میں اس کے استعمال کو ملاحظہ فرمائیں یہ سانچہ دائیں طرف مرتب ہے جو اچھا نہیں لگ رہا کیا یہ ممکن ہے کہ اس کی ترتیب صفحے کے بائیں طرف کر دی جائے۔ امید ہے میں اپنا مقصد صحیح طور پر بیان کر سکا ہوں گا۔ --ساجد امجد ساجد 06:38, 23 جون 2010 (UTC)

  • سانچہ بائیں طرف ہی ہے۔ اصل میں میں تمام styling کے لیے CSS استعمال کرتا ہوں اور CSS میں کسی بھی تبدیلی کے بعد آپ کو اپنی browser cache ایک دفعہ تازہ کرنا پڑتی ہے۔ آپ کلیدی تختہ پر shift دبا کر browser کا refresh بٹن کلک کریں تو آپ کو درست alignment نظر آنا شروع ہو جائے گی۔ --کاشف عقیل 06:48, 23 جون 2010 (UTC)