منصور علی شباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منصور علی شباب
منصور علی شباب
منصور علی شباب
فنکار موسیقی
پیدائشی ناممنصور علی
دیگر نامشباب
ابتداچترال، پاکستان
اصناف موسیقیگیت، غزل، آشورجان
پیشہگلوکار،گیت نگار،موسیقار
سرگرم دور2000ء تا حال

منصور علی شباب چترال کا نوجوان گلوکار ہے۔ اس کے بے شمار البمز ریلیز ہو چکے ہیں۔ منصور کھوار غزلیں گاتا ہے۔ یہ نوجوانوں کا نمائندہ گلوکار ہے۔ ان کی آواز بہت ہی اچھی ہے۔ پرانے اور جدید غزلیں گانے میں منصور کو مہارت حاصل ہے-

منصورایک تقریب میں پرفارم کرتے ہویے

کھوار گانے[ترمیم]

  • نیکی شرابو طلب
  • لالو زانگ