معاونت:تصویروں کا استعمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ وِکی میں تصویریں کس طرح استعمال کی جاتی ہیں۔

توجہ: سرخ رنگ میں سطروں کا مقصد آپ کو صرف یہ بتانا ہے کہ دورانِ استعمال تصاویر کیسی ظاہر ہوسکتی ہیں.

سادہ تصویر کا استعمال[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس سطر سے آپ تصاویر سادہ طریقے سے شامل کرسکتے ہیں

[[image:wikipedesketch.png]]

اس طرح سے استعمال کردہ تصاویر اپنی اصل جسامت میں ہی ظاہر ہونگی۔ اور ان کی صفحے میں ظاہر ہونے کی جگہ مختلف ہو سکتی ہے۔

مثال:

ظہیرالدین محمد بابُر با لشکری جرار متشکل از ترک و تاتار و افغان بہ ہندوستان حملہ برد . در سال ۱۵۲۶ میلادی مطابق با ۹۳۲ ھ‍.ق. ابراہیم لودی آخرین پادشاہ طایفہ لودیہ (افغان) را کہ در دہلی سلطنت می‌کرد مغلوب ساخت و بدين طريق امپراتوری بزرگ گورکانیان ہند معروف بہ «امپراتوری مغولی ہند» را تأسيس كرد و اعقاب او حدود ۳۵۰ سال بر سراسر یا بخش‌ہایی از شبہ قارہ ہند فرمانروائی داشتند

او پس از فتح پانی پات کہ در آن سلطان ابراہیم لودی پادشاہ دہلی را شکست فاحش داد در 20 آوريل 1526 م. اگرا و دہلی و شمال ہندوستان را از رود سند تا بنگال بہ‌تصرف درآورد. اين قسمت سوم کہ کوتاہ ترين بخش زندگی اوست. او پنج سال در دہلی حکمرانی نمود تا مرگش فرا رسید

جگہ متعین کرنا[ترمیم]

اگر ہم تصویر کی سمت متعین کرنا چاہتے ہیں تو اس کا مندرجہ ذیل طریقہ ہے۔

مثال نمبر 1: بائیں سمت، تیرتی ہوئی[ترمیم]

[[Image:Wikipedesketch.png|left]]

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔

مثال نمبر 2: دائیں سمت، تیرتی ہوئی، نام کے ساتھ[ترمیم]

عمدہ طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ اس طرح سے تصاویر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ان کو پیراگراف کے ابتدا میں استعمال کریں۔

[[Image:Wikipedesketch.png|frame|right|کچھ نام رکھ دیں]]
کچھ نام رکھ دیں

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔

مثال نمبر 3: نہ تیرنے کی شرط کے ساتھ[ترمیم]

[[Image:Wikipedesketch.png|none]]