مولا نگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولا نگاہ پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل موڑکھو کے قصبہ زوندرانگرام تریچ میں 1949 میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پشاور یونیورسٹی سے ایم اے فارسی کیا اور محکمہ تعلیم میں استاذ رہے۔ مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، محقق اور مترجم ہیں۔ آپ نے چترال کے فارسی شاعر بابا سیر کے کلام کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد نے کتابی صورت میں شایع کیا ہے- مولا نگاہ 2018 میں فوت ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]