سانچہ:اصول براۓ ترامیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ایک لفظ لکھنے کے بعد ضرور ایک خالی جگہ چھوڑیں۔ اور بلاوجہ لفظ کے دوران خالی جگہ استعمال مت کریں۔
  • صفحات کے نام میں زیر، زبر، پیش وغیرہ اور انگریزی حروف (دیگر زبانیں بھی) جس قدر ممکن ہو استعمال نہ کیے جائیں۔
  • کہانیاں مت لکھیں۔
  • آئین وکی پیڈیا کی پاسداری کریں۔