ستیہ جیت رائے
ستیہ جیت رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: সত্যজিত রায়)،(بنگالی میں: সত্যজিৎ রায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مئی 1921ء [1][2][3][4][5][6][7] کولکاتا [8] |
وفات | 23 اپریل 1992ء (71 سال)[1][3][4][5][6][7] کولکاتا [9] |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
رہائش | کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) بھارت (26 جنوری 1950–) |
زوجہ | بجویا داس (شادی. 1949–92) |
اولاد | سندیپ رائے |
والد | سوکمار رائے |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا (–1939) |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، نغمہ ساز ، فلم ساز [10]، منظر نویس [11]، فلم مدیر ، غنائی شاعر [12]، صحافی ، نغمہ نگار ، بچوں کے مصنف ، مصور ، ڈی او پی ، شاعر ، ہدایت کار [13] |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [14]، بنگلہ [15] |
مؤثر | رابندر ناتھ ٹیگور |
اعزازات | |
بھارت رتن (1992)[16] قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:The Stranger ) (1991) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1991) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1987) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1984) گولڈن لائن (1982) قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (برائے:Sadgati ) (1981) قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Hirak Rajar Deshe ) (1980) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1979) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1977) پدم وبھوشن (1976) قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Distant Thunder ) (1973) گولڈن بیئر (برائے:Distant Thunder ) (1973) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Seemabaddha ) (1971) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Goopy Gyne Bagha Byne ) (1968) رامن میگ سیسے انعام (1967) پدم بھوشن (1965) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Charulata ) (1964) سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1959) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Apur Sansar ) (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Aparajito ) (1959) فنون میں پدم شری (1958) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1958) گولڈن لائن (برائے:Aparajito ) (1957) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1955) |
|
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1979) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1962) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1958) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ستیہ جیت رائے ((بنگالی: সত্যজিত রায় یا সত্যজিৎ রায়) شوتّوجیت رائے (معاونت·معلومات)؛ 2 مئی 1921 – 23 اپریل 1992) ایک بھارتی بنگالی فلمساز تھے۔ ان کا شمار 20 ویں صدی کے عظیم ترین فلمسازوں میں ہوتا ہے۔[17] وہ کلکتہ میں ایک فنی اور ادبی دنیا کے ممتاز بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 37 فلموں میں ہدایتکاری کے فرائض انجام دیے جن میں فیچر فلمیں، دستاویزی فلمیں اور مختصر فلمیں سبھی شامل ہیں۔ ان کی پہلی فلم پتھر پنچالی 1955 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اس نے کینز فلم فیسٹیول میں "بہترین انسانی دستاویز" کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ بھی اس فلم نے دیگر 10 بین الاقومی اعزازات حاصل کیے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921263z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00149569 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vd72f1 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?163413 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1001182 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ray-satyajit — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0054463.xml — بنام: Satyajit Ray — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500127865 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 31 جولائی 2007
- ↑ Modernity, Globality, Sexuality, and the City — جلد: 2 — صفحہ: 35–58 — شمارہ: 1 — شائع شدہ از: 2008
- ↑ http://www.nytimes.com/movies/movie/37409/Pather-Panchali/details
- ↑ http://www.nndb.com/people/444/000268637/
- ↑ http://www.telegraphindia.com/1131019/jsp/calcutta/story_17124998.jsp
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/24727
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123318883
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921263z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
- ↑ Santas 2002, p. 18
ویکی ذخائر پر ستیہ جیت رائے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1921ء کی پیدائشیں
- 2 مئی کی پیدائشیں
- 1992ء کی وفیات
- 23 اپریل کی وفیات
- بھارت رتن وصول کنندگان
- اکیڈمی اعزازی ایوارڈز یافتگان
- دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- ریمن میگسیس اعزاز یافتہ گان
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- انیسویں صدی کے مرد موسیقار
- برہمو شخصیات
- بنگالی زبان کے مصنفین
- بنگالی فلم ہدایت کار
- بنگالی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی بچوں کے مصنفین
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی ملحدین
- بھارتی موسیقار
- بھارتی ہندو
- پدم شری وصول کنندگان
- پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا
- خاندانی سانچے
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- فنون میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کلکتہ کی موسیقار شخصیات
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کی ثقافت
- کولکاتا کی شخصیات
- ویب آرکیو سانچے مع وے بیک روابط
- بنگالی ہندو
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے بھارتی موسیقار
- بیسویں صدی کے مرد موسیقار
- گوگل ڈوڈلز
- بنگالی موسیقار
- بھارتی نغمہ نگار