ویکیپیڈیا:اہم ترین مقالات/سانچہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع
مضامین تازہ
سطح 1     سطح 2     سطح 3     سطح 4     سطح 5     سطح 6


یہ فہرست ان اہم ترین مضامین پر مشتمل ہے جو ویکیپیڈیا کی وسیع تر جماعت کے نقطۂ نظر میں ہر زبان کے دائرۃ المعارف ہونے چاہیے۔ تمام صارفین سے گذارش ہے کہ ان مضامین کی بہتری پر سب سے پہلے توجہ دیں۔

اصل فہرست ورائے ویکی (meta-wiki) پر تیار کی گئی تھی اور اس کی تیاری میں متعدد زبانوں کے صارفین نے حصہ لیا تھا۔ میٹا پر اس فہرست کو عالمی حالات اور صارفین کی آراء کو مدنظر رکھتے ہوئے وقتاً فوقتاً تبدیل کیا جاتا ہے، یہ صفحہ اصل فہرست کا اردو زبان میں ترجمہ ہے۔ اس کی تیاری میں مدد مضامین کی فہرست اصل فہرست سے لی جاتی ہے جبکہ تعارفی متن اس صفحے کے سانچے سے لیا جاتا ہے۔ صارفین سے گذارش ہے کہ اس فہرست میں براہ راست کسی تبدیلی سے گریز کریں کیونکہ یہ تبدیلیاں اگلی تجدید پر ضائع ہوجائیں گی۔ جو تبدیلیاں درکار ہوں وہ اس کے سانچے پر کریں یا تبادلۂ خیال پر درخواست کریں تاکہ سانچے سے واقف صارفین اس کو رو بہ عمل لا سکیں۔

  • آخری تجدید: {{{{{آخری تجدید}}}}}
  • طوالت 1 لکمہ جات کے لحاظ سے طوالت کو ظاہر کرتی ہے۔ درجہ بلحاظ لکمہ جات: {{{{{درجہ 1}}}}}
  • طوالت 2 حروف کی تعداد کو ظاہر کرتی ہے۔ چونکہ اکثر اردو حروف ایک سے زائد لکمہ جات پر مشتمل ہوتے ہیں اس لیے یہ طوالت 1 سے کچھ کم ہوتی ہے۔ درجہ بلحاظ تعداد حروف: {{{{{درجہ 2}}}}}
  • طوالت 3 بین الویکی روابط کو نکال کر اصل متن میں حروف کی تعداد کے لحاظ سے طوالت کو ظاہر کرتی ہے۔ درجہ بلحاظ حروف اصل متن: {{{{{درجہ 3}}}}}
  • طویل مضامین: {{{{{طویل مضامین}}}}}
  • مضامین: {{{{{مضامین}}}}}
  • نامکمل مضامین: {{{{{نامکمل مضامین}}}}}
  • غیر موجود: {{{{{غیر موجود}}}}}

ورائے ویکی پر اصل فہرست

{{{{{فہرست}}}}}