پشتو اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پشتو اکیڈمی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جامعہ پشاور میں واقع ہے یہ ادارہ پشتو کے ساتھ ساتھ اردو اور کھوار زبان کے فروع کے لیے کام کر رہی ہے-