تحصیل کہروڑ پکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل کہروڑپکا ضلع لودھراں، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کہروڑپکا ہے۔ اس میں 23 یونین کونسلیں ہیں۔ یہ ضلع لودھراں کے دار الحکومت سے 27 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے ،

ضلع لودھراں کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • لودھراں
  • [[ضلع لودھراں]تحصیل۔کہروڑپکا، امیرپورسادات، امیرپوراسٹیشن

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع لودھراں کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان