تحصیل مری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل
Location of تحصیل مری Murree Tehsil
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع مری
صدر مقاممری
قصبے1
یونین کونسلیں15
آبادی (2017)
 • کل233,471
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)

تحصیل مری ضلع مری، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام مری ہے۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔

تحصیل مری کی یونین کونسلیں[ترمیم]

تحصیل مری کی مجالس الاتحاد

تحصیل مری 15 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔:[2].

مجلس االاتحاد (یونین کونسل) نام
Uc-49 مری شہر
Uc-51 دیول
Uc-52 پھگواڑی
Uc-53 پوٹھا شریف
Uc-54 گھیل
Uc-55 روات
Uc-56 سحر بگلہ
Uc-57 دریا گلی
Uc-58 گھوڑا گلی
Uc-59 نمبل
Uc-60 مسیاڑی
Uc-61 انگوری
Uc-62 تریٹ
Uc-63 چارہان
Uc-64 بن ، مری

ضلع مری کی دیگر تحصیل[ترمیم]

خطہ پوٹھوہار کا نقشہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان 
  2. "Towns & Unions in the City District of Rawalpindi"۔ 24 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2011