تحصیل روجھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل روجھان ضلع راجن پور، پاکستان، راجن پور کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام روجھان ہے۔ 2012ء کی نئی حلقہ بندیاں ہوئیں تحصیل روجھان میں یونین کونسلوں کی تعداد16 ہے۔تحصیل روجھان میں مندرجہ ذیل بلدیاتی مراکز واقع ہیں۔

روجھان میونسپل کمیٹی
شاہ والی یونین کونسل
مرغائی یونین کونسل
عمرکوٹ (پنجاب) یونین کونسل
بنگہ اچھا یونین کونسل

ضلع راجن پور کی دیگر تحصیل

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "ضلع راجن پور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان