تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام ٹوبہ ٹیک سنگھ ہے۔ اس میں 32 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان