الٹری فارس نوسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (20) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

الٹری فارس نوسا[ترمیم]

یہ دوا مستورات میں خون کی کمی لاتی ہے اور اعضا ءکو سست بناتی ہے ہر وقت تکان اور کمزوری کا احساس ہو، مریضہ کی بچہ دانی کا اپنی جگہ سے ٹل جانے، کانچ نکلنے یا لکوریا وغیرہ کی تکالیف ستاتی رہتی ہیں، خون کی زبردست کمی، یہ دوا ان نوجوانوں لڑکیوں کے لیے بالخصوص مفید ہے، جن کو سبز یرقان کی تکلیف ہو، حاملہ عورتوں کے لیے مفید ہے۔

ذھن:۔[ترمیم]

کمزور کیسوئی نہ ہو کسی چیز پر توجہ نہ دے سکے غشی جیسی حالت اس کے ساتھ سر چکرائے۔

منہ[ترمیم]

جھاگ دار رال کی کثرت۔

معدہ:۔[ترمیم]

کھانے سے بے رغبتی، چند لقمے کھالینے سے ہی نا قابل برداشت تکلیف ہوئی ہے غشی جیسی کمزوری کے دورے پڑیں۔ اس کے ساتھ چکر آئے، ایام حمل کی قے، عصبی بدہضمی، ریحی قولنج۔

معاءمستقیم:۔[ترمیم]

پاخانے سے پُر، بے عمل، لمبے لمبے سخت سدے جو نہایت مشکل اور شدید درد سے خارج ہوں۔

زنانہ[ترمیم]

حیض وقت سے پہلے اور بکثرت آئے اس کے ساتھ درد زہ جیسا درد ( کیموملا بیلاڈونا، کالی کا رب پلاٹینم) حیض بالکل نہ ہو، دیر سے اور مقدار میں کم ہو ( سنے شیو ) بچہ دانی بھاری معلوم ہو، اپنی جگہ سے ٹل جائے۔ اس کے ساتھ دائیں کنج ران میں درد، لکوریا جو کمزوری اور خون کی کمی سے آئے۔ حمل گرنے کا رحجان، دوران حمل پٹھوں کا درد۔

تعلقات :۔[ترمیم]

مقابلہ کریں، ہیلونیس، ہائیڈراسٹس، ٹینا سیٹ۔ چائنا

طاقت[ترمیم]

۔ ٹنکچر سے 3 طاقت تک ۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا