حیدرآباد کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیدرآباد کالونی گلشن ٹاؤن، کراچی، پاکستان میں واقع ایک کالونی ہے۔ یہ کالونی ابتدائی طور پر تقسیم ہند کے موقع پر حیدرآباد دکن سے سے مسلمان مہاجر قومین نے پاکستان آمد کے بعد قائم کی تھی۔