اقتطاعی خامرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


اقـتـطاعی خامرے (restriction enzymes)؛ سالماتی حیاتیات اور ڈی این اے رقاقی طرزیات (DNA chip technology) میں استعمال ہونے والے ایسے خامروں کو کہا جاتا ہے جو ڈی این اے کی قلم زنی کرتے ہیں یعنی اس کو کاٹنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]