فاروق اعظم مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کے ایک معروف علاقے نارتھ ناظم آباد کی فائیو اسٹار چورنگی پر واقع یہ مسجد کراچی کی اہم مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔