کوسمبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوسمبا صوبہ گجرات کا ایک بڑا قصبہ ہے،جن میں مسلمانوں کی تعداد اور قوم کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہے ،اگر دیکھا جائے تو کوسمبا بستی کے افراد سے زائد اب طوائف سے آکر بسنے والوں کی ہیں،اس شہر میں تقریبا 11 مساجد اور 15 سے زائد مکاتب اور ایک جامعہ جو اس زمانہ کی ایک اہم ضرورت ہے ،جن کے بانی شاید حضرت مولانا شعیب صاحب لوہاروی ہے جو اللہ نے انھیں ہبت عمدہ صلاحیت عطا فرمائی ہے ،انہی کی ماتحت سورت کے کئی مدارس چلتے ہیں