تفسیر کشاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ ابو القاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی زَمَخْشَری جاراللہ المعروف علامہ زمخشری المتوفیٰ 538ھ کی عربی تفسیر قرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس تفسیر میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا اگر یوں کہا جائے کہ علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے اس کے کئی زبانوں میں تراجم ہوئے اور مندرجہ ذیل حاشیہ جات لکھے گئے

  • كتاب الانتصاف لابن المنير الاسكندری (متوفی 683ھ)
  • الانصاف بين الكشاف والانتصاف۔ علم الدين العراقی (متوفی 704ھ)
  • حاشیۃ الطيبی الحسن بن محمد الطيبی (متوفی 713ھ)
  • فتوح الغيب فی الكشف عن قناع الريب 7 جلد
  • تفسير البيضاوی (متوفی 692ھ) .
  • الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف ابن حجر [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 26 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2022