ابادان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی بولنے والے کے ذریعہ عبادان زبان میں عبادان کی مختصر زبانی تاریخ۔

اِبادان جنوب مغربی نائجیریا کا شہر اور Oyo State کا دارلحکومت جو 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 1,338,659 کی آبادی پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 3,080 مربع کلو میٹر ہے۔
1829ء میں معرض وجود میں آیا۔ اس شہر کی پہلی جامعہ یونیورسٹی آف ابادان ہے جو 1948ء میں یونیورسٹی آف لندن کی دانشگاہ یا کالج کے طور پر قائم ہوئی اور اس کی نئی عمارت کا افتتاح 1952ء میں ہوا۔ 1962ء میں اسے جامعہ کا درجہ دے دیا گیا۔