ہمدرد صحت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمدرد صحت، ہمدرد فاؤنڈیشن کا ایک مشہور رسالہ ہے۔ تقسیم ہند سے قبل یہ دہلی سے شائع ہوتا تھا۔ یہ رسالہ 1948ء میں کراچی سے شائع ہونا شروع ہوا۔ مسعود احمد برکاتی اس مشہور رسالے کے مدیر منتظم تھے۔