قاضی عیاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قاضی عیاض
(عربی میں: القاضي عياض ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 28 دسمبر 1083ء[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندلس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اکتوبر 1149ء (66 سال)[5][1][2][6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس
دولت مرابطین[7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  قاضی،  منصف،  سوانح نگار،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ مالکی[8]،  فقہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الشفاء بتعریف حقوق المصطفی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قاضی عیاض مراکش کے ایک مشہور ادیب، مؤرخ، محدث اور فقیہ فقہ مالکی تھے۔‌

نام[ترمیم]

قاضی عیاض جن کا پورا نام ابو الفضل عياض بن موسی بن عياض بن عمرون بن موسی بن عياض السبتی اليحصبی ہے۔

ولادت[ترمیم]

حافظ الحدیث قاضی عیاضسبتہ میں 15 شعبان 476ھ بمطابق 28 دسمبر 1083ء کو پیدا ہوئے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

قرطبہ میں عہدۂ قضا پر فائز رہے۔

تالیفات[ترمیم]

قاضی عیاض نے مختلف علوم پر بیس کے قریب کتب تالیف کیں مگر ان کی شہرت ان کی تالیف الشفاء بتعریف حقوق المصطفی کی وجہ سے ہے۔

دیگر تالیفات کی تفصیل یوں ہے:

  • اكمال المعلم بفوائد صحيح مسلم
  • الشفاء بتعریف حقوق المصطفی
  • مشارق الأنوار علی صحاح الآثار
  • الاعلام بحدود قواعد الاسلام
  • الغنیۃ
  • ترتيب المدارك وتقريب المسالك فی معرفة أعلام مذهب الإمام مالك ۔
  • العقیدہ
  • جامع التارایخ * الإلماع إلى معرفة أصول الرواية وتقييد السماع
  • ازهار الرياض فی أخبار القاضي عياض
  • شرح حديث أم زرع

وفات[ترمیم]

قاضی عیاض يوم الجمعه 10 جمادی الثاني 544ھ۔ 14 اکتوبر 1149ء مراکش میں وفات ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsā Yaḥṣūbī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/104722 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/108556 — بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsá — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075 — مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-538207-5
  4. ^ ا ب بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsā — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX933890 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — اجازت نامہ: CC0
  5. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118969552 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  6. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/59426 — بنام: Iyad. El Cadí Iyad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español
  7. https://libris.kb.se/katalogisering/64jlhl2q0djxqtq — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 17 ستمبر 2012
  8. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ