حسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جس مستحق شخص کے پاس نعمت ہو اس سے نعمت کے زوال کو حسد کہتے ہیں۔[1]

دوسرے کی اچھی قسمت کی وجہ سے پہنچے والی تکلیف کو حسد کہتے ہیں۔بالفاظ دیگر اللہ تعالیٰ کی تقسیم سے اختلاف رکھنا حسد کہلاتا ہے۔ [2]

صاحب نعمت کے پاس نعمت دیکھ کر یہ تمنا کرنا کہ اس کے پاس یہ نعمت رہے اور ہمیں بھی اس کی مثل مل جائے یہ رشک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. المفردات فی غریب القرآن جلد 10، علامہ راغب اصفہانی ص118، مطبوعہ المکتبۃ المرتضویہ، ایران، 1342ھ
  2. "حسد کیا ہے"۔ 23 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019