خالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماں کی بہن کو خالہ کہا جاتا ہے مثال کے طور پر حذیفہ کی ماں کی بہن رضیہ ہے، تو رضیہ کو حذیفہ کی خالہ کہلائے گا۔ اس کو ماسی بھی کہتے ہیں۔ اس لفاظ کو تھوڑا سا ٹیڑھا کریں تو اس کے معنی بنتے ہیں جیسے ماں سی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]