ارتعاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک ارتعاشی نظام

ارتعاش (oscillation) ایک مرکزی قدر (اکثر توازن کے ایک نقطہ) یا دو یا زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان، کسی پیمائش، عموماً وقت، میں تکراری تغیّر ہے۔

سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ ’’ارتعاش ایک خاص نقطے کے گرد یا دو یا دو سے زیادہ مختلف حالتوں کے درمیان کسی پیمانے مثلاً وقت میں بار بار آنی والی تبدیلی ہے ‘‘.

معروف مثالوں میں جھولتا ہوا شاقول (pendulum) اور متبادل رو (alternating current) شامل ہیں۔

یا

’’کسی درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے اردگرد ارتعاشی حرکت کرتے ہوئے جسم کے ایک مکمل چکر کو ارتعاش کہتے ہیں۔‘‘

اشکی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے۔ ’’کسی ذرہ یا جسم کا مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع (Mean position) کے ادھر اُدھر حرکت کرنا ارتعاش کہلاتا ہے۔‘‘ ارتعاش نہ صرف طبیعی نظاموں بلکہ حیاتیاتی نظاموں اور انسانی معاشرے میں بھی واقع ہوتا ہے۔

مثالیں[ترمیم]

میکانیکی[ترمیم]

برقی[ترمیم]

برق میکانیکی[ترمیم]

بصری[ترمیم]

حیاتیاتی[ترمیم]

انسان[ترمیم]

نیز دیکھیے[ترمیم]