احتساب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احتساب سے مراد خلافِ حکومت یا مخربِ اخلاق اظہارِ خیال پر سرکاری پابندی ہے۔

احتساب دو قسم کا ہوتا ہے :

  • امتناعی۔ یعنی مواد کی اشاعت یا اظہار سے پہلے۔
  • تادیبی۔ یعنی مواد کی اشاعت یا اظہار سے پہلے۔

احتساب کا یہ طریقہ قدیم یونان اور روم میں بھی رائج تھا اور اصلاح کلیسا میں بھی عام تھا۔