احتکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

احتکار،کھانے کی چیز کو اس لیے روکنا(اسٹاک کرنا )کہ گراں(یعنی مہنگی)ہونے پرفروخت کریگا۔[1] ناجائز ذخیرہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کے لیے hoarding کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یعنی احتکار کسی جنس کی تمام رسد یا اس کے بیشتر حصے کا ذخیرہ کر لینا تاکہ اس کی طلب بڑھ جانے پر صارفین سے منہ مانگی قیمت وصول کی جا سکے۔

احتکار دانستہ یا نادانستہ دونوں طرح سے ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارشریعت ،ج3،حصہ16، ص482